Thursday, October 24, 2019

پاکستانی روپیہ کی قدد مستحکم، ڈالر مزید سستا ہو گیا

پاکستانی روپیہ کی قدد مستحکم، ڈالر مزید سستا ہو گیا
اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں آج ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی مستحکم رہی، سٹاک مارکیٹ میں 322 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران امریکی کرنسی کے مقابلے پاکستانی روپیہ مستحکم رہا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155 روپے 95 پیسے اور انٹر بینک میں 155 روپے 90 پیسے پرٹریڈ ہوتا رہا۔ سٹاک مارکیٹ میں 322 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 33 ہزار 762 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کی برآمدات میں حالیہ اضافہ روپے کی قدر میں اضافے کا سبب ہو سکتا ہے تاہم حکومت کو ادائیگیوں کے توازن کو بہتر بنانے کیلئے مزید اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/33Z8fC0

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times