Saturday, October 5, 2019

جعلی سیلز ٹیکس انوائسز جمع کرانے والوں کیخلاف کارروائی، چیئرمین ایف بی آر کا ٹوئٹ

چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی
جعلی سیلز ٹیکس انوائسز جمع کرانے والوں کیخلاف کارروائی کی گئی ،ایف بی آر فیصل آباد آفس نے ایسے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی۔

چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ جعلی سیلز ٹیکس انوائسز جمع کرانے والوں کیخلاف کارروائی کی گئی

ایف بی آر فیصل آباد آفس نے ایسے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ،فوجداری قوانین کے تحت کارروائی کا آغاز کردیا گیا ،ایسے افراد کے خلاف سخت کارروائی سے متعلق واضح طور پر بتایا گیا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LOHObM

0 comments:

Popular Posts Khyber Times