
وزیراعظم عمران خان آج 67 برس کے ہو گئے ہیں اور اس موقع پران کیلئے پاکستان سمیت پوری دنیا سے مداح سوشل میڈیا پر مبارک باد کے پیغامات جاری کر رہے ہیں اور اب آئی سی سی نے بھی پیغام جاری کر دیاہے۔
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے وزیراعظم عمران خان کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3807 رنز اور 362 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محدود اوورز کے فارمیٹ میں 3709 رنز اور 182 وکٹیں حاصل کیں جبکہ وہ پاکستان کے 1992 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عمران خان ۔“
He scored 3807 runs and took 362 wickets in Test cricket!
— ICC (@ICC) October 5, 2019
3709 runs and 182 ODI wickets and was Pakistan's 1992 World Cup winning captain ?
Happy birthday Imran Khan! pic.twitter.com/T0YP7to5hP
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2MlCR9E
0 comments: