
پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی درخواست پر سماعت ہوئی ، ڈی سی مانسہرہ نے اشتعال انگیز تقریر پر مفتی کفایت اللہ کو گرفتارکیا تھا،عددالت نے مفتی کفایت اللہ کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2q3YUKu
0 comments: