Tuesday, October 29, 2019

اسلام آباد کی کیٹرنگ دکانوں سے کس بارے میں حلف نامے لیے گئے؟ حافظ حمد اللہ نے افسوسناک خبر سے آگاہ کردیا

رہنما جے یو آئی (ایف) حافظ حمد اللہ
رہنما جے یو آئی (ایف) حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ہما ری صفوں میں کوئی شرپسند نہیں ہوگا، پولیس نے کبھی جے یو آئی کے ارکان کیخلاف ڈنڈا نہیں اٹھایا کیونکہ ہم پرامن لوگ ہیں۔

رہنما جے یو آئی(ایف ) حافظ حمد اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری صفوں میں کوئی شرپسند نہیں ہوگا، پولیس نے کبھی جے یو آئی کے ارکان کیخلاف ڈنڈا نہیں اٹھایا کیونکہ ہم پر امن لوگ ہیں،ابھی تک ایک پتہ بھی نہیں ٹوٹا لیکن ہمارے کارکنوں کو بلاوجہ اٹھایا گیا اور ان پر کیسز بنائے گئے ہیں۔

اسلام آباد کی کیٹرنگ دکانوں سے حلف نامے لیے گئے کہ دھرنا والوں کو کوئی چیزنہیں دینی، پورا اسلام آباد کنٹینر سٹی بن گیا، 500کنٹینر مختلف را ستوں پر رکھے گئے ہیں،اسلام آباد اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر مجبور ہوکر حکومت نے راستے کھولے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/32Z3bgK

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times