
وطن عزیز میں ٹیلنٹ بہت ہے بس مواقع نہیں ہیں۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہوئی جو کہ طبلہ بجا رہا ہے ہر شخص وہ ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گیا۔ انٹرنیٹ پر ننھے پاکستانی طالب علم کی ویڈیو وائرل ہوئی جو طبلہ بجانے میں مہارت رکھتا ہے۔ چیئرمین سینٹرل فلم سینسر بورڈ دانیال گیلانی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک نامعلوم بچے کی ویڈیو شیئر کی جس نے اسکول یونیفارم پہنا ہوا ہے۔
Little Master ? ?
— Danyal Gilani (@DanyalGilani) October 6, 2019
See how this little boy plays folk tunes of four provinces of Pakistan on a tabla. #BeautifulPakistan #SundayMorning pic.twitter.com/7PWBYJlNHu
یہ بچہ صرف ٹیلنٹڈ ہی نہیں نہایت پیارا اور معصوم بھی ہے جو ویڈیو کے آخر میں اپنے استاد سے کہتا ہے کہ 'سر جی اب میرے بازو تھک گئے ہیں'۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2pT2g2E
0 comments: