
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی نے کہاہے کہ حکومت نے مشکل فیصلے کرکے عوام اور اپنے ووٹرز کو ناراض کردیاہے لیکن معیشت کو مستحکم کردیا ہے۔
نجی چینل مو انٹرویو دیتے ہوئے صداقت عباسی نے کہا کہ حکومت نے مشکل فیصلے کرکے عوام اور اپنے ووٹر کو ناراض کردیا ہے لیکن معیشت کو مستحکم کردیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اب گروتھ شروع ہوگی جس سے ملک میں سرمایہ کاری آئے گی۔ اب کئے گئے فیصلوں کا اثر ایک دوسال کے بعد ظاہر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اگر 2020میں ہمارے لگائے گئے اندازے درست ثابت نہیں ہوتے تو پھر ہم اس ملک اور قوم کے مجرم ہونگے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LYttcL
0 comments: