Tuesday, October 29, 2019

کسٹمز حکام کا کڑا ایکشن، شاہین ایئر لائن کی کارکردگی ہوگئی بے نقاب۔۔۔ مسافروں کیلئے اہم خبر آگئی

کسٹمز حکام نے شاہین ایئر لائن کے 22 طیاروں سمیت تمام اثاثے منجمد کرلیے ہیں
کسٹمز حکام نے شاہین ایئر لائن کے 22 طیاروں سمیت تمام اثاثے منجمد کرلیے ہیں، کسٹم حکام کے مطابق شاہین ائیر پر ساڑھے چار ارب روپے سے زائد واجبات واجب الادا ہیں۔

شاہین ائیر سے اربوں کے واجبات وصولی نہ ہونے پر کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کی ہے، کسٹمز حکام نے 4ارب سے زائد واجبات پر شاہین ائیر کے اثاثے منجمد کردئیے ہیں، اثاثوں میں22 طیارے، کراچی ائیرپورٹ پر قائم 6 دفاتر اور بکنگ آفس شامل ہیں۔ کراچی ائیرپورٹ پر طیاروں کی مرمت کے لیے قائم ہینگر اور شاہین ائیرکاہیڈ آفس بھی منجمد کیا گیا ہے۔

کسٹم حکام کے مطابق شاہین ائیرپر ساڑھے چار ارب روپے سے زائد واجبات واجب الادا ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NnLS2b

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times