Monday, October 28, 2019

بلاول زرداری کو نواز شریف کی یاد ستانے لگی، اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔ حکومت کو باخوبی اندازہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سروسزہسپتال لاہورآمد متوقع ہے، بلاول بھٹوزرداری سروسز ہسپتال میں نوازشریف کی عیادت کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سروسز ہسپتال آمد کا امکان ہے، بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتے سے سروسز ہسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف کی عیادت کریں گے۔ سربراہ میڈیکل بورڈ محمود ایاز نے کہاہے کہ بلاول بھٹوزرداری ملاقات کرناچاہتے ہیں تو کوئی اعتراض نہیں۔

مزید پڑھیں: مسلم لیگ نواز کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں، پاکستانی شخص نے کونسی قیمتی شے نواز شریف کو دینے کا اعلان کردیا۔۔۔اہم خبر آگئی

یاد رہے کہ سوات کے رہائشی محسن کمال نے اپنے اعضاء نواز شریف کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ حلف نامہ نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کو پیش کردیا، محسن کمال نے بتایا کہ نواز شریف سے اپنے والد کی طرح پیار کرتا ہوں۔

 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2MTaykj

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times