Monday, October 28, 2019

منی لانڈرنگ کیس: احتساب عدالت کا ایسا فیصلہ سامنے آگیا کہ شہباز شریف فیملی کی نیندیں اڑا گیا

مسلم لیگ نواز کے رہنما شہباز شریف
احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سلمان شہبازشریف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے جائیداد قرق کرنے کا حکم جاری کر دیاہے۔

نیب نے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ بار بار طلبی کے باوجود سلمان شہبازشریف پیش نہیں ہو رہے ہیں عدالت سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد قرق کرے ۔ عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے سلمان شہبازشریف کو اشتہاری قرار دیدیا اور تمام جائیداد بھی قرق کر لی ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/36giR1l

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times