
سروسز ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کے لئے آنیوالے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کو نواز شریف کی عیادت کرنے سے روک دیا گیا۔
جس کے بعد اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور نے نواز شریف سے اجازت نہ ملنے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام مہنگائی کی چکی میں پس چکے ہیں۔ ہر چیز کا ریٹ ڈبل ہوچکا ہے۔ انہوں نے نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔
مزید پڑھیں: نواز شریف کے گردے خراب، علاج موجود لیکن اچھے نتائج نہیں مل رہے ڈاکٹروں نے مزید کیا انکشافات…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2MNhUWy
0 comments: