
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 195 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 33703 کی سطح پر ٹریڈ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31pDNiD
0 comments: