Monday, October 21, 2019

دینائے کرکٹ سے آئی اہم خبر۔۔۔ مائیک ہسی کی کرکٹ میں واپسی، فل فارم میں پرفارم کرنے کا عزم

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر نے سابق بلے باز مائیک ہسی کو پاکستان اور سری لنکا کے خلاف آئندہ ٹی20 سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا ہے۔

ورلڈ کپ کے دوران سابق کپتان رکی پونٹنگ کی خدمات حاصل کی گئیں تھیں جبکہ ایشز سیریز کے دوران سابق کپتان سٹیو وا ٹیم کے ساتھ منسلک ہو گئے تھے اور اب مائیک ہسی کو مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔

’مسٹر کرکٹ‘ کے نام سے مشہور مائیک ہسی کا کہنا تھا کہ دوبارہ آسٹریلین ٹیم کا حصہ بننے پر بہت خوش ہوں، آئندہ سال ٹی20 ورلڈ کپ تک ٹیم کے ساتھ رہنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ جسٹن لینگر نے سابق پیسر ریان حارث کو باﺅلنگ کوچ مقرر کیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PfL16z

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times