Thursday, October 24, 2019

مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبر کو نہیں دے رہے دھرنا، اسلام آباد انتظامیہ کو درخواست دیدی۔۔۔ اہم خبر آگئی

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام(ف) نے 27 اکتوبر کی بجائے 31اکتوبر کو اسلام آباد میں داخلے کے لئے اسلام آباد انتظامیہ کو درخواست دے دی، ڈی چوک سے لیکر پمز ہسپتال تک چھ ہزار لیٹرین مانگ لیں۔

جے یو آئی(ف) نے 27اکتوبر کی بجائے 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخلے کے لئے اسلام آباد انتظامیہ کو درخواست دے دی۔ ڈی چوک سے لیکر پمز ہسپتال تک چھ ہزار لیٹرین مانگ لیں۔ مولانا عبد المجید ہزاروی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کامران چیمہ سے ملاقات کی جس میں اسلام آباد انتظامیہ کو تحریری طورپر ڈی چوک میں مارچ سے آگاہ کردیا ہے۔

مولانا عبدالمجید ہزاروی نے 27اکتوبر کو درخواست پہلے دی تھی اب 31 اکتوبر کے لئے دے دی ہے۔ مولانا عبدالمجید ہزاروی نے6ہزار باتھ رومز ان کے استعمال اور پینے کے لئے پانی انتظامیہ سے مانگا ہے۔ مولانا عبدالمجید ہزاروی باتھ رومز ڈی چوک سے لیکر پمز ہسپتال تک بنانے کی درخواست کی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BDbzqf

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times