
اس موقع پر زلفی بخاری سمیت بہت سے حکومتی مشیر اور وزیر بھی وزیراعظم ہاوس میں موجود تھے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر زلفی بخاری نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان جب شہزادہ ولیم سے آخری بار ملے تھے تو ان کی عمر 11سال تھی ،عمران خان نے 11سالہ شہزادہ ولیم کو بتایا تھا کہ میں پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا۔ زلفی بخاری نے کہا کہ آج عمران خان نے برطانوی شاہی جوڑے کی وزیراعظم کی حیثیت سے مہمان نوازی کی۔
PM @ImranKhanPTI told the 11-yr old Prince William last he met him “I’m going to be the Prime Minister of Pakistan”, today he hosted him. A warm welcome to Royal Couple to the hospitality of #BeautifulPakistan@KensingtonRoyal#RoyalsVisitPakistan #RoyaltourPakistan pic.twitter.com/yvluKGFYD4
— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) October 15, 2019
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2nOrRsV
0 comments: