Saturday, September 21, 2019

مصباح الحق نے فخر زمان کیلئے دشمنی موڑ لے لی، پی سی بی پر خاموشی طاری

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ و چیف سلیکٹرمصباح الحق
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ وچیف سلیکٹرمصباح الحق نے کہا ہے کہ فخر زمان کے بیٹنگ کے مسائل حل کررہے ہیں وہ ہمارا امپیکٹ پلیئر ہے، فخرزمان کو ضائع کرنے کے بجائے ان پر محنت کررہے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ فخرزمان کی ون ڈے سیریزمیں پرفارمنس بہترہے، فخرزمان ایسا بلے باز ہے جو 10 اوورکھیل جائے تو ٹیم کے جیتنے کا چانس بن جاتا ہے ،انہوں نے کہا کہ ون ڈے میں میچز بہت کم ہیں، زیادہ بلے بازوں کو چانس دینا چاہتے ہیں، جس کی پرفارمنس بہتر ہوگی وہ اوپر آئے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/32WSxH2

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times