Wednesday, February 20, 2019

برطانوی پارلیمانی وفد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے سعیدہ وارثی کے ہمراہ برطانوی پارلیمانی وفد نے ملاقات کی ہے
وزیراعظم عمران خان سے سعیدہ وارثی نے برطانوی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں خطے کی صورتحال اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سعیدہ وارثی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں خطے کی صورتحال اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری، نعیم الحق اور دیگر بھی موجود تھے۔

سعیدہ وارثی نے وزیراعظم کی قیادت اور وژن پر اعتماد کا اظہارکیا اور مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت کے حالیہ اقدامات کی تعریف کی۔

سعیدہ وارثی نے معیشت کی بہتری، گڈگورننس اورغریت کے خاتمے کیلئے حکومت کے اقدامات کو سراہا، ملاقات میں کشمیر میں بھارتی فورسز کے جارحانہ رویے اور مودی سرکار کے جنگی جنون پر بھی گفتگو ہوئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tv1Qyf

0 comments:

Popular Posts Khyber Times