
بھارتی فوج نے ایل اورسی پرحاجی پیرسیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فائرنگ سے 33سالہ حوالدار ناصرحسین شہید ہوئے ہیں اور شہید حوالدارناصرحسین کا تعلق نارووال سےتھا۔
شہید ناصرحسین کی پاک فوج میں 16سال سروس ہوچکی تھی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LTuYru
0 comments: