Friday, September 13, 2019

پشاور بی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین پٹ پاتھ پہ آگئے

پشاور بی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین پٹ پاتھ پہ آگئے
پشاور ڈیولیپمنٹ اتھارٹی نے بی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین کی ملازمتیں ختم کرکے ان کو فارغ کردیا۔

پشاور ڈیولیپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے، ان کی ملازمتیں اوور ہیڈ چارجر کی مد میں فنڈز ختم ہونے کے بعد ختم کی گئی ہیں۔

اعلامیے کے مطابق فارغ ہونے والے ملازمین میں سپر وائزر، اسسٹنٹ سپروائزرز ، ڈرائیورز ، مالی اور چوکیدار شامل ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NeL6XE

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times