
فرانس کے مشرقی شہر کولمر میں مسجد پر حملے کی کوشش اورتوڑ پھوڑ کرنے والے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے، فرانسیسی حکام نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
ایک شخص نے کار مسجد میں گھسانے کی کوشش لیکن خوش قسمتی سے کار مسجد کے مرکزی دروازے میں پھنس گئی۔
واقعے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور شخص گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کی جانب سے دہشت گردی کے تناظر میں واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے تاہم حملہ آور سے متعلق تفصیلات ظاہر کرنے سے گریز کیا جارہا ہے
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ii44se
0 comments: