Saturday, September 28, 2019

آرٹیکل 370اور 35A کیس کی سماعت کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں بینچ تشکیل

بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل370 اور 35A کیس کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا ہے
بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل370 اور 35A کیس کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا،پانچ رکنی بینچ یکم اکتوبر کو سماعت کا آغاز کرے گا۔

بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرنے کا حکم دیا تھا۔

عدالت نے کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے اصل حقائق عدالت میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا ضرورت پڑی تو وہ خود بھی مقبوضہ وادی جائیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2nntA88

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times