
آپ تیزی سے پھیلتے ہوئے بریسٹ کینسر سے بچنا چاہتی ہیں تو پھر پیاز کو اپنے کھانے کا لازمی جز بنا لیں۔ حال ہی میں ایک تحقیق سے واضح ہوا ہے کہ سرخ پیاز بریسٹ کینسر کے خلاف ڈھال ثابت ہوسکتی ہے۔ کینیڈا کی یونیورسٹی آف گویلف میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق سرخ پیاز کینسر کے خلاف…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2KrRF5w
0 comments: