Friday, July 12, 2019

اپنے کام سے کام رکھیں اور رنگ میں بھنگ نہ ڈالیں، اقرا عزیز کا تنقید کرنے والوں کو جواب

اقرا عزیز کا تنقید کرنے والوں کو جواب
نامور ٹی وی اداکارہ اقرا عزیز نے ان پر اور یاسر حسین پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے کام سے کام رکھیں اور رنگ میں بھنگ نہ ڈالیں۔

لکس اسٹائل ایوارڈز کے دوران یاسر حسین کی جانب سے اقراعزیز کو شادی کی پیشکش کرنے کے انداز کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ صارفین کاخیال ہے کہ کسی کو شادی کی پیشکش کرنے میں کوئی برائی نہیں لیکن جو انداز یاسر حسین نے اختیار کیا وہ صحیح نہیں تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2jHbEDS

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times