Tuesday, July 2, 2019

امریکہ نے پھر گرگٹ کی طرح رنگ بدلا، ایران پر دباؤ کی حکمتِ عملی جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ نے پھر گرگٹ کی طرح رنگ بدل لیا۔ منتوں اور ترلوں کے بعد ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ برقرار رکھنے کا اعلان کر ڈالا ہے۔

 اپنی عادت سے مجبور امریکا نے ایک بار پھر ایران کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں ہیں۔

امریکہ نے گیدڑ بھبھکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ کی حکمتِ عملی جاری رہے گی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کو کسی بھی سطح پر یورینیم کی افزودگی کی اجازت دینا ایک غلطی تھی، ایران نے حال ہی میں آبنائے ہرمز کے اوپر پرواز کرنے والے ایک امریکی ڈرون کو مار گرایا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ns7eyU

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times