
چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچرسے متعلق وزیراعظم ہاؤس کوخط لکھ دیا،پی سی بی نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچرکیلئے وزیراعظم سے مددمانگ لی۔
چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے خط میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایات اوروژن کے مطابق نیاسیٹ اپ تیارکیاہے اورنئے سیٹ اپ میں 6ریجن اورٹیمیں بنائی ہیں۔
خط میں درخواست کی گئی ہے کہ شہروں کی ٹیموں کومالی وانتظامی تعاون کرنے کی ہدایات دی جائیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FO5WYy
0 comments: