Friday, July 19, 2019

وزیراعظم عمران امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر واشنگٹن روانہ

وزیراعظم عمران امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر واشنگٹن روانہ
وزیراعظم عمران خان صدرڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر واشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں۔

مشیرتجارت عبدالرزاق دائود، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری اوربری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ وزیراعظم کے ہمراہ ہیں جبکہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پہلے ہی واشنگٹن میں ہیں۔

وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعدیہ امریکہ کا پہلادورہ ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XTFKHj

0 comments:

Popular Posts Khyber Times