Monday, July 15, 2019

انٹربینک میں ڈالر کی پرواز جاری، سونے کی قیمتوں بےتحاشہ اضافے کا خطرہ

انٹربینک میں ڈالر کی پرواز جاری
انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہوگیا. جس پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت160 روپے 90 پیسے ہو گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی پرواز جاری ہے جس سے غیر ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، آج صبح انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو گیا جس پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 160 روپے 90 پیسے ہو گئی, اس کے بعد مقامی بازاروں میں سونے کی قیمتوں نے لمبی چھلانگ لگائی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NTlzV8

0 comments:

Popular Posts Khyber Times