Monday, July 1, 2019

سی این جی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

اوگرا نے یکم جولائی سے سی این جی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے
اوگرا نے یکم جولائی سے سی این جی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے سی این جی مہنگی ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق سی این جی سیکٹر کے لیے گیس کی قیمت 980 روپے سے بڑھ کر 1283 روپے فی ایم ایم بی ٹی مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق گیس کی قیمتیں بڑھنے سے 19 روپے فی کلو گرام اضافہ ہوگا اور سیلز ٹیکس فارمولے شامل کرکے سی این جی کی قیمتوں پر مجموعی اضافہ 22 روپے فی کلو گرام کیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2J0CPn2

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times