Friday, June 21, 2019

نہ بجلی کا استمال پھر بھی کپڑے بالکل صاف

یہ مشین بغیر بجلی کے کام کرتی ہے جس سے بجلی کی بہت ساری بچت ممکن ہے۔
کپڑے دھونا ایک محنت طلب کام ہے جس میں خاصا وقت لگتا ہے، علاوہ ازیں اس میں پانی اور بجلی بھی خرچ ہوتی ہے، تاہم اب ایسی واشنگ مشین بنا لی گئی ہے جو بغیر بجلی کے آپ کے کپڑے دھو سکتی ہے۔

جینٹل واشر نامی یہ مشین پورٹیبل واشنگ یونٹ ہے جو صرف 5 منٹ میں آپ کے کپڑے دھو سکتی ہے۔

یہ مشین بغیر بجلی کے کام کرتی ہے جس سے بجلی کی بہت ساری بچت ممکن ہے۔

اس مشین کو عام واشنگ مشین کی طرح ہی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
دھونے سے قبل کپڑے الگ کرنا، مشین میں پانی اور ڈیٹرجنٹ شامل کرنا تمام مرحلے ویسے ہی ہیں۔

البتہ اس مشین کو مینوئلی استعمال کرنا ہوگا، مشین میں دیا گیا ہینڈل ہاتھ سے چلانے کے بعد ہی کپڑے دھونا ممکن ہوسکے گا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2ZyD8Lh

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times