Thursday, June 20, 2019

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے آج ایک بار پھر قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم دفتر کے ذرائع کے مطابق عمران خان کا پیغام ریکارڈ کیا جائے گا جو آج جمعہ کو قوم کو سنایا جائے گا۔

وزیراعظم ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پربات کریں گے۔ حکومت چاہتی ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا لیں۔ آئی ایم ایف کا پروگرام شروع ہونے کے بعد حکومت کسی کو ٹیکس ریلیف نہیں دے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2RrIWmR

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times