Thursday, June 13, 2019

سابق الجزائری وزیراعظم کرپشن الزامات پر حراست میں لے لیا گیا

سابق الجزائری وزیراعظم کرپشن الزامات پر حراست میں لے لیا گیا
الجزائر کے سابق وزیراعظم احمد اویاہیا کو بدعنوانی کے الزامات پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔

رواں سال اپریل میں عوامی احتجاج کے نتیجے میں دستبردار ہونے والے بیمار صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بعد وہ بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار ہونے والی نمایاں شخصیت ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2XQ5DUp

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times