فیصل آباد میں نئی نویلی دلہن کو سسرال میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا جس کے الزام میں اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیاہے۔
تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی دو روز قبل ہی بیاہ کر سسرال گئی تھی جہاں شوہر اور دیور نے دیگر دو افراد کے ساتھ مل کر نئی نویلی دلہن کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر نوجوان لڑکی نے پولیس سے رابطہ کیا اور شکایت درج کروائی ، پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے لڑکی کے شوہر کو گرفتار کر لیاہے تاہم دیگر تین ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2ZloRBv
0 comments: