Friday, May 3, 2019

صحافت کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جارہا ہے

صحافت کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جارہا ہے
صحافت کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جارہا ہے۔

صحافت کا عالمی دن کا موضوع ہے "جمہوریت کےلئے ذرائع ابلاغ کا کردار اور غلط معلومات کی فراہمی کے دور میں صحافت اور انتخابات۔"

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ امن و انصاف کی فراہمی پائیدار ترقی اور انسانی حقوق کے فروغ کےلئے آزاد ذرائع ابلاغ ناگزیر ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ منصفانہ اور غیر جانبدارانہ اداروں کے قیام، رہنماوں کے احتساب اور حکمران کے سامنے حق گوئی کےلئے آزادی صحافت کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2H0dSal

0 comments:

Popular Posts Khyber Times