Friday, May 3, 2019

حکومتی اقدامات سے مختلف شعبوں میں واضع بہتری آئی ہے، وزیرخارجہ

حکومتی اقدامات سے مختلف شعبوں میں واضع بہتری آئی ہے، وزیرخارجہ
معیشت میں بہتری کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، غیرملکی سرمایہ کاری سے معیشت میں استحکام آئے گا، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت کے پہلے 9 ماہ میں مختلف شعبوں میں واضح بہتری آئی ہے۔ غیرملکی سرمایہ کاری اورکاروباری مواقع کوآسان بنارہے ہیں، غیرملکی سرمایہ کاری سے معیشت میں استحکام آئے گا، معیشت میں بہتری کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ تجارت وسرمایہ کاری کوفروغ دینے کی ضرورت ہے، سیاحت کوفروغ دیا جائے گا، خطے میں ترقی سے روزگارکے مواقعوں میں اضافہ وترسیلات بڑھیں گی۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت کے پہلے 9 ماہ میں مختلف شعبوں میں واضح بہتری آئی، افغانستان دوسرے فریقین سے مل کرافغان امن عمل میں اپنا کردارادا کررہا ہے، پاکستان چین نےسی پیک کےدوسرے مرحلےکے آغازپراتفاق کیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2WhioXe

0 comments:

Popular Posts Khyber Times