Wednesday, May 15, 2019

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل Nottingham میں کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔

برسٹل میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا لیکن امام الحق نے 2 اہم سنگ میل عبور کرلے،

اوپنر نے131 گیندوں پر ایک چھکے اور 16 چوکوں کی مدد سے 151 کی اننگز کھیلی،

وہ انگلینڈ میں یہ کارنامہ سرانجام دینے والے دنیا کے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے،

انھوں نے 23 سال 153 دن کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Q5FBJv

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times