
کوئٹہ کے سیٹلائٹ ٹاؤن میں بم دھماکے کا ایک اورزخمی پولیس اہلکارعقیل خان دم توڑگیا۔
کوئٹہ کے سیٹلائٹ ٹاؤن میں بم دھماکے کا ایک اورزخمی پولیس اہلکارعقیل خان دم توڑگیا، جس کے بعد جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 5 ہوگئی۔ بم دھماکے میں زخمی اہلکارعقیل خان شدید زخمی ہوا تھا جوزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
واضح رہے کہ مسجد کے باہرنمازیوں کی حفاظت کے لیے موجود پولیس وین کوامن دشمنوں نے نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکارشہید ہوگئے تھے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2w2C3yE
0 comments: