Thursday, May 2, 2019

رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار تبدیل

رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار تبدیل
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے تحت پیر سے جمعہ تک کام کرنیوالے سرکاری دفاتر صبح 10 سے سہ پہر 4 بجے تک اورایسے دفاتر جوپیرسے ہفتہ تک کام کرتے ہیں میں صبح 10سے سہ پہر 3بجے تک کام ہو گا، جمعہ کو صبح 9سے دن ایک بجے تک دفاتر میں کام ہو گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Wj0TWd

0 comments:

Popular Posts Khyber Times