Monday, May 27, 2019

پاک-چین معاہدے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے اقتصادی تعلقات کا ثبوت ہیں: فردوس عاشق

فردوس عاشق
 اطلاعات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چینی نائب صد ر کے جاری دورے کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان طے پانے والے معاہدے دونوں ملکوں کے درمیان تیزی سے بڑھتے ہوئے اقتصادی تعلقات کا ثبوت ہیں۔

انہوں نے آج ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ یہ معاہدے پاکستان کے عوام ترقی و خوشحالی میں چین کی سٹرٹیجک دلچسپی کا مظہر ہیں۔ معاون خصوصی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں دوسرے ملکوں کے ساتھ پاکستان کے معاہدوں میں قومی مفاد اورعوامی فلاح و بہبود کو ترجیح دی جارہی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2EDg9Xj

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times