
بڑھتی ہوئی صیہونی دندرگی کا نشانہ بننے والے غزہ میں رواں سال ماہ مبارک صیام کے موقع پر کچھ خاص تیاریاں تو دکھائی نہ دیں البتہ جذبہ حریت سے شرشار فلسطینیوں نے ان مشکل حالات میں بھی روزے نہیں چھوڑے۔
اسرائیلی افواج کے ہاتھوں تباہ ہونے والے اپنے گھروں کے ملبے پر رمضان المبارک کی افطاری کرتے فلسطینیوں کی تصاویر اور ویڈیوز جہاں سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں وہی انسانی حقوق اور عالمی امن کے نام نہاد ٹھیکیداروں سے سوال بھی کررہیں کہ کب اسرائیلی مظالم پر آواز بلند ہوگی۔
یہ مناظر صیہونی طاقتوں اور ان کے ہمنواؤں کیلئے پیغام بھی ہے کہ فلسطینوں کے حوصلے ظلم سے توڑے نہیں جاسکتے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2M17Hat
0 comments: