
کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکہ ہوا ہے، جسکے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں دھماکہ ہوا ہے، جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2EG1s63
0 comments: