سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے تھرکول بلاک ٹو پر توسیع کا کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے یہ ہدایت آج کراچی میں تھر انرجی لمیٹڈ اور تھر نووا پاور لمیٹڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کی۔
تھر انرجی لمیٹڈ اور تھر نووا پاور لمیٹڈ نے تھر میں تین سو تیس میگاواٹ کابجلی گھرقائم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2H76qsW
0 comments: