Tuesday, May 7, 2019

فیس بک صارفین کے تحفظ کے لئے قانون سازی پر غور

سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک کی چیف آپریٹنگ افسر شیریل سینڈبرگ
سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک کی چیف آپریٹنگ افسر شیریل سینڈبرگ Sheryl Sandberg نے اپنے صارفین کے تحفظ کے لئے قانون سازی پر غور کے لئے واشنگٹن میں امریکی قانون سازوں سے ملاقات کی۔

انہوں نے سینیٹ کی کامرس کمیٹی کے چیئرمین راجر ویکر Roger Wicker اورسینیٹر مارک وارنر سے ملاقات کی جو ایک ورکنگ گروپ کے ان چھ سینیٹروں میں شامل ہیں جو صارفین کی آن لائن پرائیویسی کے لئے معیار قائم کرنے پر ایک بل کا مسودہ تیار کررہا ہے۔

فیس بک نے گزشتہ ماہ کہاکہ تین سے پانچ ارب ڈالرکے درمیان معاملہ طے ہوسکتا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2H5Lxhv

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times