Monday, May 13, 2019

مجرمانہ الزامات پر 60 سے زائد پاکستانی ملک بدر

مجرمانہ الزامات پر 60 سے زائد پاکستانی ملک بدر
امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مجرمانہ الزامات میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔

امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔

امریکا کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اُن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔

امریکا سے نکالے جانے والے پاکستانیوں پر مجرمانہ الزامات بھی ہیں۔

امریکی ریاست ٹیکساس سے خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستانیوں کو اسلام آباد لایا جائے گا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VkgALz

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times