Friday, May 10, 2019

تمام مساجد میں امام مساجد کو گریڈ 14 تا 16 نوکریاں دیں، فواد چوہدری کا مطالبہ

وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری
وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایک بہت چھوٹے گروپ کیلئے وسائل مختص کرنے کی بجائے ریاست کو چاہئے کہ تمام مساجد میں امام مساجد کو گریڈ 14 تا 16 نوکریاں دے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ریاست کو چاہیے کہ تمام مساجد میں امام مساجد کو گریڈ14 تا 16 نوکریاں دے،اس سے مخصوص ٹولے کی اجارہ داری بھی ختم ہو گی اورایک ڈسپلن بھی آئے گا،انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں صوبائی وزراءاعلیٰ کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہیے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Vc8MM0

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times