Saturday, April 27, 2019

وزیراعلیٰ پنجاب نے ملتان میں نشتر ہسپتال II کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان میں بنائے جانے والے نشتر اسپتال 2 کا سنگ بنیاد رکھا۔ تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ نشتر اسپتال ملتان کے عوام کے لیے بڑا تحفہ ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کا کہنا تھا کہ ملتان کا نشتراسپتال معیاری سہولتیں فراہم کررہا ہے، او پی ڈی میں یومیہ 6 ہزار مریضوں کا چیک اپ کیا جاتا ہے جبکہ دوسرے صوبوں سے بھی مریض علاج کے لیے یہاں آتے ہیں۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ’نشتر اسپتال فیز 2 کو بہت پہلے شروع ہوجانا تھا مگر ماضی کی حکومتوں نے غفلت کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے منصوبہ تاخیر کا شکار ہوا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں 500 بستروں کا اسپتال بنایا جائے گا، نشتر اسپتال 2 میں 120 بستروں پرمشتمل ایمرجنسی وارڈ بنایا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2W4t3nX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times