ہالی وڈ گلوکار و اداکار نک جونس نے ایکشن ایڈونچر فلم ’’جومانجی: ویلکم ٹو دا جنگل ‘‘ سلسلے کی تیسری فلم کی عکسبندی مکمل کر لی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق نک جونس نے ٹویٹر پر جیک کسڈن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’جومانجی ‘‘ ایڈونچر کی عکس بندی مکمل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیںفلم کی ریلیز کا بے صبری سے اتنظار ہے۔
فلم میں اداکار ڈیوائن جانسن، ایلکس وولف، جیک بلیک، میڈی سن اسیمن، کیون ہارٹ، نک جونس، مورگن ٹرنر اور دیگر شامل ہیں۔
فلم رواں سال 13 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2IA0Keb
0 comments: