Sunday, April 21, 2019

وزیر اعظم عمران خان آج کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں
وزیراعظم عمران خان آج دوپہر کو مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ رہے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ کوئٹہ کے دوران 'نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے' کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ہزارہ برادری کے عمائدین سے بھی ملاقات کریں گے۔

سرکاری ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیر اعظم دوہ کوئٹہ کے بعد ایران کے دورے پر مشہد روانہ ہوجائیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VfxyPg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times