Thursday, April 4, 2019

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد ہوئی
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد ہوئی جہاں وہ افغان مفاہمتی عمل میں پیشرفت سے آگاہ کریں گے۔

 سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے وزارت خارجہ میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا وفد کے ہمراہ آمد پرخیرمقدم کیا۔ زلمے خلیل زاد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

امریکی نمائندہ خصوصی افغان مفاہمتی عمل میں پیشرفت سے بھی آگاہ کریں گے۔ مذاکرات میں افغان امن عمل سمیت خطے میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2IiYbfz

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times