
آسٹریلیا میں کیمیکل فیکٹری میں خطرناک آگ لگ گئی۔ دو سو فائرفائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
آسٹریلوی شہر میلبرن کی کیمیکل فیکٹری میں خطرناک آگ لگ گئی۔ خبرایجنسی کے مطابق آتشزدگی کے باعث کیمیکل فیکٹری میں دھماکے ہورہے ہیں جبکہ دو سو فائرفائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
خبر ایجنسی کے ماطبق ممکنہ نقصان سے بچنے کیلئے فیکٹری کے قریبی اسکولوں خالی کرالیا گیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2UD93LD
0 comments: