Monday, April 1, 2019

وزیراعظم کی ترک صدر طیب اردوان کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردوان کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردوان کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ لوکل انتخابات میں کامیابی پر ترک صدر طیب اردوان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور پاکستان کے عوام ان کی مزید کامیابیوں کے خواہاں ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2U9FnGD

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times